بریشا(2 جولائی 2026): اٹلی کے شہر بریشا میں مقیم پاکستانی نوجوان نوید اسلم نے بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے اپنی جان پر کھیل کر دو معصوم بچوں کو ایک سرپھرے حملہ آور سے بچا لیا۔ نوید اسلم کا تعلق پاکستان کے ضلع گجرات سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق بریشا کے ایک مقامی پارک



