لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے بلاول بھٹو کے حکومت کی الٹی گنتی شروع ہونے کے بیان پر طنزیہ ردعمل دیتے ہوئے کہا اُف ہم ڈر گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے حالیہ بیان پر طنزیہ ردعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ



