جہلم میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے ایل پی جی کی سرکاری قیمت مقرر کیے جانے کے باوجود مبینہ طور پر منافع خور مافیا نے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی سرکاری قیمت 306 روپے 76 پیسے فی. ..



