اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اوکاڑہ کے علاقے جندراکہ میں ایک گھر سےماں اور تین بچوں کی لاشیں ملی ہیں، واقعہ قتل ہے یا خود کشی، پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پولیس کےمطابق تھانہ راوی کی حدود میں گھر سے ملنے والی لاشوں میں دو کمسن لڑکے، ایک لڑکی اور ان کی والدہ شامل ہیں، گھر. ..



