نیویارک(25 اپریل 2026): اوپن اے آئی کے سی ای او سیم آلٹمین نے کینیڈا میں پیش آنے والے فائرنگ کے ایک ہولناک واقعے کے حوالے سے کینیڈین حکام کو اطلاع نہ دینے پر عوامی سطح پر معذرت کر لی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فروری میں کینیڈا کے علاقے برٹش کولمبیا میں ایک



