پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹر امام الحق کی انجری کے تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے معاملے کی اعلیٰ سطح تحقیقات کیے جانے اور امام الحق پر دو سال تک پابندی عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ مقامی کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق. .. The post اوپنر بیٹر امام الحق کی انجری پر دو سال تک پابندی لگنے کا امکان appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



