اورکزئی: طوفانی بارش اور کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی ، درجنوں دکانیں اور مکانات سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع اورکزئی کے علاقے مشتی بازار میں طوفانی بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے باعث شدید طغیانی آگئی ہے، جس نے بڑے پیمانے پر مالی نقصان پہنچایا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر اورکزئی، عمر مختار نے
اورکزئی میں طوفانی بارش اور کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی
RELATED ARTICLES



