راولپنڈی: پاک افغان سرحد پر واقع انگور اڈہ زلول خیل سیکٹر میں افغان فورسز کی جانب سے اشتعال انگیزی کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کا پاک فوج نے فوری اور مؤثر جواب دیتے ہوئے دشمن کی متعدد چیک پوسٹیں تباہ کر دی ہیں۔