راولپنڈی: سری لنکن بلے باز اور انگلینڈ کے خلاف تاریخی میچ کے ہیرو پوون رتنائیکے کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ دوسری اننگز میں زیادہ بہتر نظر آئی جس پر ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف تاریخی ہدف حاصل کرلیا۔ پوون رتنائیکے کا میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ



