83.1 F
Pakistan
Thursday, July 2, 2026
HomeSportsانگلینڈ اور کانگو کے میچ میں انہونی ہو گئی، کالنگو کو دوسرے...

انگلینڈ اور کانگو کے میچ میں انہونی ہو گئی، کالنگو کو دوسرے ہاف پہلے پہلے دس منٹ تک ایک گول کی برتری

(ویبڈیسک) اٹلانٹا سٹیڈیم میں انگلینڈ اور ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کی ٹیموں کے 32 کے راؤنڈ میں ناک آؤٹ میچ کے دوسرے راؤنڈ کے دس منٹ گزر گئے ہیں اور کانگو نے میچ کے پہلے ہاف کے 7 ویں منٹ میں گول کر کے انگلینڈ کی ٹیم پر جو برتری حاصل کی تھی وہ اب تک برقرار ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments