بھارت کے معروف گلوکار انکیت بالیان کو آخری پوسٹ میں ’سڑک پر قتل‘ گانے کے ایک گھنٹے بعد ہی قتل کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہریانوی گلوکار، نغمہ نگار انکیت بالیان نے اپنی موت سے تقریباً ایک گھنٹہ پہلے انسٹاگرام ریل پوسٹ کی جس میں ان کے حال ہی میں ریلیز ہونے



