اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں ٹیکس سال کے سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے وصول کرنے کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، ٹیکس دہندگان آج سے اپنے گوشوارے جمع کرا سکتے ہیں جبکہ اسکی آخری تاریخ 30 ستمبر 2026 مقرر کی گئی ہے۔ ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان پر



