لاہور(فلم رپورٹر)نامور گلوکارہ میگھا نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے بلا تعطل فلمیں بنانا ہوں گی،جو یہ کہتے ہیں کہ پنجابی فلموں کا دور ختم ہو گیا میرا ان سے سوال ہے کہ بھارتی پنجاب کی فلمیں کیوں ریکارڈ بزنس کر رہی ہیں کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے فلم انڈسٹری کے لیے معاونت اور حوصلہ افزائی سے ایک نئی امید پیدا ہوئی ہے اس کا. .. ۔
انڈسٹری کی بحالی کے لئے بلا تعطل فلمیں بنانا ہوں گی، میگھا
RELATED ARTICLES



