کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کی خرید و فروخت کے تازہ نرخ جاری کر دیئے گئے۔ آج امریکی ڈالر 278 روپے خرید، 278 روپے 65 پیسے میں فروخت ہوا۔ اسی طرح یورو 323 روپے 27 پیسے خرید، 327 روپے 71 پیسے میں فروخت، برطانوی پاؤنڈ 376 روپے 97 پیسے خرید، 380 روپے. ..



