اسلام آباد(3 جولائی 2026): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ انٹر نیٹ سب میرین کیبل ایس ایم ڈبلیو 5 میں خرابی دور کر دی گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے تصدیق کی ہے کہ بین الاقوامی سب میرین کیبل سسٹم “SEA-ME-WE 5” (SMW5) کو مکمل طور پر



