کراچی (قدرت روزنامہ)انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر ایک پیسہ کمی کے بعد 277 روپے 91 پیسے پر بند ہوا۔ دوسری جانب. ..



