71.3 F
Pakistan
Thursday, September 10, 2026
HomeSportsانور علی کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

انور علی کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

شکاگو: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر انور علی نے کوچنگ کے میدان میں قدم رکھ دیا، 38 سالہ پاکستانی کرکٹر کو امریکا کی مائنر لیگ میں ٹیم شکاگو کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کنگسمین شکاگو نے انور علی کو باضابطہ طور پر کوچ بنانے کا اعلان کردیا ہے۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments