85.9 F
Pakistan
Sunday, July 12, 2026
HomeSportsاننیا پانڈے نے ومبلڈن میں شرکت کرکے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی

اننیا پانڈے نے ومبلڈن میں شرکت کرکے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اننیا پانڈے نے ومبلڈن مینز سنگلز سیمی فائنل میچ میں شرکت کرکے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ اننیا پانڈے ومبلڈن مینز سنگلز سیمی فائنل میچ میں شرکت کی جہاں انہوں نے شاندار اور اسٹائلش انداز اپنایا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments