کراچی: انمول پنکی کیس میں تحقیقات کے دوران منشیات کی مبینہ ترسیل کے نئے اور حیران کن طریقوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے باوجود منشیات فروشی سے جڑے بعض عناصر اب بھی متحرک ہیں اور مختلف طریقوں سے اپنا نیٹ ورک چلا رہے ہیں۔ پولیس اور حساس ادارے



