کراچی: جمشید کوارٹرز پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے بھائی کو منشیات سمیت گرفتار کرلیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں پولیس نے منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے بھائی کو منشیات سمیت گرفتار کرلیا، ملزم کامران مراد سے دو کلو چرس



