(پنڈی پوسٹ نیوز)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے سرکاری نوٹیفکیشن کے تحت پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (PAS) کے گریڈ 18 کی ممتاز افسر ڈاکٹر انعم فاطمہ کو اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل (ADC General) تعینات کر دیا گیا ہے۔اس نئی تعیناتی سے قبل وہ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (CDA) اور میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام مزید پڑھیں The post انعم فاطمہ اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر تعینات ،نو ٹیفیکیشن جاری appeared first on pindipost. pk.



