انطالیہ / اسلام آباد: ترکیہ کے شہر انطالیہ میں جاری پانچویں ڈپلومیسی فورم کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امریکی صدر کے سینئر مشیر برائے عرب و افریقی امور، مسعد بولس کے درمیان ایک اہم بیٹھک ہوئی، جس میں علاقائی سلامتی اور دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔



