کیلیفورنیا: سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام استعمال کرنے والے کم عمر افراد کے لیے اہم تبدیلی سامنے آگئی، میٹا نے صارفین کی اصل عمر کا اندازہ لگانے والی مصنوعی ذہانت (اے آئی) ٹیکنالوجی کو دنیا بھر میں متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔
انسٹاگرام پر عمر چھپانا آسان نہیں رہے گا، میٹا کا دنیا بھر میں اے آئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ
RELATED ARTICLES



