جہلم: انسداد اسموگ آگاہی مہم کے سلسلے میں محکمہ زراعت کے زیرِ اہتمام اور اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبداللہ غازی خان کی زیر نگرانی نمبرداران کنونشن منعقد ہوا، جس کا مقصد نمبرداران کو اسموگ کے اسباب، فضائی آلودگی کے مضر اثرات اور اس کی روک تھام کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کرنا تھا۔ …
انسدادِ اسموگ آگاہی مہم؛ اسسٹنٹ کمشنر جہلم کی زیر نگرانی نمبرداران کنونشن کا انعقاد
RELATED ARTICLES



