68.8 F
Pakistan
Saturday, October 10, 2026
HomeEnvironmentانسان سچائی پر چل کر ہی کامیاب ہوسکتا ہے، گوشی خان

انسان سچائی پر چل کر ہی کامیاب ہوسکتا ہے، گوشی خان

لاہورفلم رپورٹر)فلم، ٹی وی اور اسٹیج کے نامور اداکار گوشی خان نے کہا ہے کہ سچ بولنا اور سچ سننا پسند کرتاہوں، منافق لوگوں سے دور رہتا ہوں اور اس کی بڑی قیمت بھی ادا کی ہے لیکن میرا یہ ماننا ہے کہ انسان سچائی پر چل کر ہی کامیابی حاصل کرتا ہے۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments