72.5 F
Pakistan
Tuesday, August 25, 2026
HomeSportsانجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ...

انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل

پاکستان کی وکٹ کیپر بیٹر نازیہ علوی گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے کے بعد ویمنز ٹی20 ایشیا کپ سے باہر ہوگئی ہیں۔ نازیہ علوی کو انجری کے باعث قومی ٹیم کے اسکواڈ سے دستبردار ہونا پڑا، جس کے بعد ان کی جگہ صدف شمس کو پاکستان ویمنز ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔

Read full story on Khabrain Group Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments