بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا کا کہنا ہے کہ انجری نے مجھے شوہر وجھے دیوراکونڈا کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع فراہم کیا ہے۔ اداکارہ رشمیکا مندنا جولائی میں ایکشن تھرلر فلم ’میسا‘ کے سیٹ پر کولہے کی انجری کے بعد ڈیڑھ ماہ کا وقفہ لینے کے بعد آج دوبارہ شوٹنگ شروع کرنے والی ہیں۔ انہوں
انجری نے وجے دیوراکونڈا کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع دیا، رشمیکا مندانا
RELATED ARTICLES



