کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں شادی کی خوشیوں کے دوران پیش آنے والے ایک انتہائی افسوسناک واقعے نے خوشیوں سے بھرے گھر کو اچانک ماتم کدے میں تبدیل کر دیا۔ شادی کی تقریب میں فائرنگ کے بعد بندوق میں موجود ایک گولی اچانک چلنے کے نتیجے میں دلہن کے …



