مصنف: محمد سعید جاویدقسط: 9بالآخر تھامس ایڈیسن نے 1890ء میں 35 ایم ایم کی چھوٹی فلم بنائی جو ریل کی شکل میں ہی ہوتی تھی وہ مستقبل میں اس کو بطور سینما فلم استعمال کرنے کا سوچ رہا تھا۔
انتظار کی مدت کم ہوئی، کام قدرے آسان ہو گیا، اب بڑی بڑی فلم پلیٹوں یا فلم کے بڑے فیتے کے بجائے چھوٹی سی فلم میں 36تصاویر بن جاتی تھیں
RELATED ARTICLES



