پاکستان پیپلز پارٹی کے چیف وہپ اور رکنِ قومی اسمبلی میر اعجاز خان جاکھرانی کے جوان سال بیٹا زید حسین خان جاکھرانی، انتقال کر گئے ہیں۔ نمازِ جنازہ آج، 26 اپریل، رات 11 بجے حمیدیہ اسکول گراؤنڈ جیکب آباد سٹی میں ادا کی جائے گی The post انا للہ و انا ا لیہ راجعون ، اہم پیپلز پارٹی رہنما اور رکن اسمبلی کا بیٹا انتقال کرگیا appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



