اسلام آباد: امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ تین ہفتوں پر محیط روحانی تربیتی دورہ برطانیہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، جہاں اسلام آباد ایئرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ایئرپورٹ پر سلسلہ عالیہ کے سالکین کی بڑی تعداد موجود تھی، جنہوں نے اپنے روحانی پیشوا کا والہانہ استقبال. ..



