72.8 F
Pakistan
Wednesday, September 2, 2026
HomePoliticsامید ہے امریکہ اور ایران مذاکرات کی میز پر واپس آئیں گے:...

امید ہے امریکہ اور ایران مذاکرات کی میز پر واپس آئیں گے: پاکستان

پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بدھ کو کہا ہے کہ اسلام آباد امریکہ اور ایران کے درمیان جاری تنازع ختم کرنے کے لیے مذاکرات کے حوالے سے رابطے میں ہے اور اسے مثبت امید ہے کہ دونوں ممالک ’مذاکرات کی میز پر واپس آئیں گے‘۔ معمول کی ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل عاصم منیر، کے گذشتہ ماہ تہران کے دورے سے آبنائے ہرمز کے معاملے پر ’نمایاں پیش رفت‘ ہوئی ہے۔ خبر اپڈیٹ کی جا رہی ہے دفتر خارجہ ایران آبنائے ہرمز دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے حالیہ دورہ تہران سے آبنائے ہرمز کے معاملے پر ’نمایاں پیش رفت‘ ہوئی ہے۔ انڈپینڈنٹ اردو بدھ, ستمبر 2, 2026 – 12: 15 Main image:

پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی 2 ستمبر، 2026 کو اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران(پی ٹی وی سکرین گریب)

پاکستان type: news related nodes: فیلڈ مارشل کا دورہ ایران، ’امریکی نمائندہ بن کر جانے کا دعویٰ گمراہ کن‘: دفتر خارجہ امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے کے اہداف پر پھر حملے تنازعات کے پرامن حل کے لیے پاکستان پرعزم، پانی کو ہتھیار نہیں بنانا چاہیے: شہباز شریف پاکستانی فیلڈ مارشل کی باقر قالیباف، عباس عراقچی سے ملاقاتیں SEO Title: امید ہے امریکہ اور ایران مذاکرات کی میز پر واپس آئیں گے: پاکستان copyright: show related homepage: Show on Homepage

Read full story on Independent Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments