(24 نیوز )امریکی وفد نے لاہور کے تاریخی مقامات کا تفصیلی دورہ کیا جبکہ شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر حاضری بھی دی، امریکی وفد نے مزارِ علامہ محمد اقبال پر حاضری دی اور عظیم فلسفی و شاعر کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔