واشنگٹن/اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری شدید تنازع کے حل کے لیے پاکستان کے کلیدی کردار پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اپنا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے۔