واشنگٹن (19 جولائی 2026): امریکا میں ہونے والے نئے سرویز میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اقتصادی مقبولیت ریکارڈ کم سطح پر پہنچ گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو معیشت کے محاذ پر شدید عوامی دباؤ کا سامنا ہے۔ تازہ ترین دو قومی سرویز کے مطابق امریکی عوام میں معیشت سے متعلق صدر ٹرمپ کی



