واشنگٹن (19 جولائی 2026): امریکی فوج نے ایران پر مسلسل آٹھویں رات فضائی کارروائی کی ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کی ہدایت پر ایران پر نئے فضائی حملے شروع کیے گئے ہیں۔ امریکی فوج نے کہا کہ ایران کے پاسداران انقلاب کو اردن میں امریکی فوج پر حملوں کی فوری



