ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اے آئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کیں جس میں کسی میں خود کو گھوڑے پر سوار دکھایا،تو کہیں نیو میکسیکو کو نیو امریکا کا نام دینے کی تجویز دی۔
امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نان اسٹاپ اے آئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر ڈالیں
RELATED ARTICLES



