85.2 F
Pakistan
Tuesday, August 4, 2026
HomeTechnologyامریکہ میں لکثرری گاڑیوں کا دور ختم، کم قیمت چھوٹی گاڑیاں مقبول...

امریکہ میں لکثرری گاڑیوں کا دور ختم، کم قیمت چھوٹی گاڑیاں مقبول ہونے لگیں

(24 نیوز )امریکا میں برسوں سے نئی گاڑیوں کی بڑھتی قیمتوں کے باعث عام صارفین کے لیے کار خریدنا مشکل ہوتا جا رہا ہے, ایسے میں کئی بڑی آٹو کمپنیاں اب روایتی گاڑیوں کے بجائے انتہائی چھوٹی، کم قیمت اور برقی گاڑیوں پر توجہ مرکوز کر رہی ہیں جنہیں مستقبل کی شہری ٹرانسپورٹ کا اہم حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments