پشاور (خصوصی رپورٹر) — امریکہ، ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے چینلز خیبر نیوز، کے ٹو اور خیبر انٹرٹینمنٹ مسلسل مستند اور بروقت کوریج فراہم کر رہے ہیں۔ نیٹ ورک کے مختلف ٹاک شوز میں اسلام آباد اور پشاور سے بیک The post امریکہ ایران کشیدگی پر خیبر ٹی وی نیٹ ورک کی جامع کوریج، پاکستان کی سفارتکاری پر خصوصی ٹاک شوز appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



