امریکیوں کاخیال ہے کہ وہ کیونکہ دنیا سے زیادہ ذہین ہیں لہٰذا دنیا کو بے وقوفیوں سے روکنابھی اُن کی ذمہ داری ہے مگر حالات وواقعات سے اِس خیال کی تائید نہیں ہوتی کہ وہ ذہانت میں دنیا سے آگے ہیں سب سے زیادہ طاقتورہونے کے امریکی دعوے کو ایران جنگ سے جو دھچکالگاہے وہ بہت سخت ہے جس کے نتائج ہمہ گیرہیں اور اپنایہ نقصان امریکہ نے اسرائیل کوخوش کرنے کے لیے. .. ۔
امریکہ ایران مفاہمت اور پاکستان
RELATED ARTICLES



