مصنف: شہزاد احمد حمیدقسط: 573 امریکہ میں آباد دوستوں اور عزیزوں کی بہت سی یادیں سمیٹ کر وطن واپس چلے آئے۔
امریکہ اور دوبئی میں یاد گار وقت گزارا، اس بار لطف بھی زیادہ آ یا، ایک دو دن کی تھکاوٹ کے بعد روٹین میں آ گئے، دھواں نہ مٹی۔ یار! کیا دنیا تھی
RELATED ARTICLES



