واشنگٹن: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران دشمن سے جنگ دوبارہ شروع ہونے کے لیے تیار ہے، چاہے نوبت قیامت خیز جنگ تک ہی کیوں نہ پہنچ جائے۔ امریکی ٹی وی این بی سی کے پروگرام میٹ دی پریس کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے امریکا



