ماسکو(25 اپریل 2026): روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکی مداخلتیں صرف تیل کے لیے ہیں، واشنگٹن عالمی قوانین کو کمزور کر رہا ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکا کی خارجہ پالیسی اور دیگر ممالک میں فوجی مداخلتوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کی تمام تر



