(1 ستمبر 2026): امریکا نے ایران میں پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) کے متعدد ٹھکانوں پر فضائی حملے کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایکس پر جاری اپنے بیان میں دعویٰ کیا کہ آج مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے امریکی افواج



