واشنگٹن/تہران (12 جولائی 2026): امریکا نے ایران کے خلاف رواں ہفتے تیسری فضائی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق کارروائی امریکی وقت کے مطابق شام 7: 15 بجے شروع کی گئی۔ سینٹکام نے اپنے بیان میں کہا کہ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز میں قبرص کے پرچم بردار ایک کنٹینر



