نیویارک: امریکی جریدے دی ڈپلومیٹ میں شائع ہونے والے ایک تجزیاتی مضمون میں کہا گیا ہے کہ امریکا کو اقوام متحدہ میں بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور اس کی ذیلی تنظیم مجید بریگیڈ کی بلیک لسٹنگ کیلئے پاکستان کی حمایت کرنی چاہیے۔مضمون کے مطابق پاکستان اور چین نے بی ایل اے کو عالمی سطح



