واشنگٹن: امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں فوجی اڈوں پر اپنی فوجی موجودگی کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج خطے میں حوثیوں کی جانب سے جاری خطرات اور ایران کی طرف سے براہِ راست دھمکیوں کے باعث مشرقِ وسطیٰ میں اپنی تنصیبات پر



