اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ امریکا و برطانیہ میں بڑے بینکوں کے سربراہان سے ملاقاتیں ہوئیں،بڑے بینکوں نے ریفارمز کی کوشش کو سراہا، آئی ایم ایف سربراہ نے کہا یہ نیا پاکستان ہے،میں نے کہایہ نیا پاکستان نہیں نئی ٹیم ہے۔



