تہران: ایرانی میڈیا اور پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ امریکا نے سیرِک کے مقام پر شادی کی ایک تقریب پر حملہ کر کے 4 افراد کو شہید اور 50 کو زخمی کر دیا ہے۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی نے ایک ویڈیو فوٹیج شیئر کی ہے جس میں امریکی حملے کے



