واشنگٹن (18 اپریل 2026): امریکی محکمۂ خزانہ نے جمعہ کے روز روسی تیل کی ترسیل پر عائد پابندیوں میں دی گئی نرمی کو بڑھا دیا ہے تاکہ ایران کی جنگ کے باعث پیدا ہونے والی قلت کو کم کیا جا سکے، حالاں کہ چند روز قبل وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایسے اقدام کو مسترد



